امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے فی لیٹر پیٹرول پر حکومت کی جانب سے ٹیکس اور لیوی کی مد میں وصول کیے جانے والے 135 سے 140 روپے کو بھتہ اور غنڈہ ٹیکس قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف ملک کے 150 ...